-
-: ھوالشافی :-ادویات کا تعین کرنے سے پہلےڈاکٹر سے مشورہ کیجئے
ہماری خاص ادویات

لیکوریا
لیکوریا
سیلانِ رحم یالیکوریا کوئی بیماری نہیں بلکہ کئی بیماریوں کابطور نتیجہ اورساتھ ساتھ یہ کئی نئے ہونے والے انفیکشن اور بیماریوں کی وجہ ہوسکتی ہے۔

اٹھراء
اٹھراء
حکیمی تشریح کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کرعمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے اٹھراء کی مریضہ کہا جاتا ہے۔

اولادِ نرینہ
اولادِ نرینہ
اولادِ نرینہ عورت کے لڑکوں کا پیدا نہ ہونا یہ کمزوری مرد کی طرف سے ہوتی ہے اس کو ہم مردانہ کمزوری بھی کہتے ہیں اور مردوں کا اٹھراء بھی کہتے ہیں

ہومیو پیتھک بچوں کے لئے
ہو میو پیتھک بچوں کے لئے
ہومیوپیتھی علاج میں بچوں کے لیٔے بہت بہتر دوائیں تجویز ہو رہی ہیں جو بہت اچھا اثر دکھا رہی ہیں۔

بانجھ پن
بانجھ پن
بانجھ پن سے مراد کسی عورت سے اولاد کا بالکل پیدا نہ ہوناہے اس علاج کو شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹرسےمشورہ کرنا چاہئے

مردانہ کمزوری
مردانہ کمزوری
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کی صحت متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکو خون کی سپلائی ماند پڑجاتی ہے۔

ہومیو پیتھک برائے تمام امراض
ہومیو پیتھک برائے تمام امراض
ہومیوپیتھی سے مراد علاج بالمثل ہے یعنی وہ طریقہ جس میں انہی اشیاء کو ویسی ہی بیماری دورکرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ جو وہ خود پیدا کر سکتی ہے۔ یہ نظام روح کو پیغام دیتا ہے

ہومیو پیتھک برائے خواتین
ہومیو پیتھک برائے خواتین
ہومیوپیتھی سے مراد علاج بالمثل ہے۔ یہ نظام روح کو پیغام دیتا ہے تب روح کے تابٔع جسم بھی عمل دکھاتا ہے اور دماغی نظام اس حملے کے خلاف بیدار ہو جاتا ہے