ڈاکٹر منورہ سلطانہ ناصر
D.H.M.S   R.H.M.P

(NISHTAR MEDICAL COLLEGE)

“الیکٹرو کالج فیصل آباد سے الیکٹرد حِکمَت  و  ہومیو میں”گولڈ میڈلِسٹ

وہ الیکٹرو کالج فیصل آباد سے الیکٹرد حِکمَت و ہومیو میں”گولڈ میڈلِسٹ”  بھی ہیں۔  ڈاکٹر صاحِبہ پاکِستان کے دو مشہور کلیِنکس “دواخانہ ڈاکٹر عبدلواحد” اور “دواخانہ حکیم جان” میں بیس سال کا تجرِبہ رکھتی ہیں ادھر ایم۔ایس۔این ہومیو ہربّل داخانہ کی انچارج ہیں۔
ڈاکٹر صاحبہ خواتین کی بیماریوں کےعلاج کے لئے مشہور ہے۔
آپ آسانی سے ایک آن لائن ملاقات یا ڈاکٹر منورہ سلطانہ ناصر کے ساتھ مفت مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔

اوقاتِ مشاورت۔ روزانہ صُبح دّس بجے سے بارہ بجے تک۔