اٹھراء

حکیمی تشریح کے مطابق ایسی عورت جس کا بچہ دورانِ حمل سے لے کرعمر کے پہلے آٹھ سال کے دوران میں وفات پا جائے اسے اٹھراء کی مریضہ کہا جاتا ہے۔ اس مرض میں بعض اوقات بچے پیٹ میں ہی مرجاتے ہیں ۔ بعض دفعہ چوتھے پانچویں مہینےحمل ساقط ہوجاتا ہے۔ بعض دفعہ پیدا ہونے کے بعد پہلے یا چھٹے مہینے فوت ہوجاتے ہیں ۔

 عورتوں کے لیے اٹھراء مکمل کورس نمبر ۱
کورس نمبر ۲
کورس نمر ۳

ادویات کا فیصلہ کرنے سے قبل ڈاکڑسے مشورہ ضرور کیجِیٔے۔

Showing all 3 results

Show sidebar