ہو میو پیتھک بچوں کے لئے

ہومیوپیتھی علاج میں بچوں کے لیٔے بہت بہتر دوائیں تجویز ہو رہی ہیں جو بہت اچھا اثر دکھا رہی ہیں۔

ہم بچوں کی اِن بیماریوں کا خاص طور پر اعلاج کرتے ہیں

گلے اور کان کا درد
جلدی بیماریاں

وبائی بیماریاں
ہیضہ
کرونا
بچوں کی بھول جانے کی بیماری
امتحان سے خوف
خود اعتمادی کی کمی
جو بچے زیادہ توجہ چاہیں
بار بار رونے کا بہانا بنا نا
اکیلے رہنے سے ڈر
رات کو ڈر کے اٹھنا

Showing all 4 results

Show sidebar