ہومیو پیتھک برائے خواتین

ہومیوپیتھی سے مراد علاج بالمثل ہے۔ یہ نظام روح کو پیغام دیتا ہے تب روح کے تابٔع جسم بھی عمل دکھاتا ہے اور دماغی نظام اس حملے کے خلاف بیدار ہو جاتا ہے اور روح کے تابٔع ردِعمل دکھاتا ہے۔ اِس لیٔےادویات کا فیصلہ کرنے سے قبل ڈاکڑ سے مشورہ ضرور کیجیٔے۔

قیمت کا تعین مریض کی حالت جاننے کے بعد کیا جا تاہے

عورتوں کے امراض اور ادویات
۔ رحم کی روزمرہ خرابیاں کینسراورجریان خون
۔ بانجھ پن اوراستقاط حمل
۔ حمل کے دوران عمومی عوارض کی دوائیں۔
۔ حمل کا نہ ٹھہرنا
۔ حمل کے دوران ٹانک
۔ بچے کی پیدأش کے بعد دودھ کا بند ہونا
۔ بچے کی پیدائش کے بعد اُداسی کا دورہ
۔ بچے کی پیدائش کے بعد خوف
۔ولادت کے وقت درد
۔ ولادت کے وقت مختلف مسائل

Showing all 4 results

Show sidebar