لیکوریا

سیلانِ رحم یالیکوریا کوئی بیماری نہیں بلکہ کئی بیماریوں کابطور نتیجہ اورساتھ ساتھ یہ کئی نئے ہونے والے انفیکشن اور بیماریوں کی وجہ ہوسکتی ہے۔ یہ خواتین کے پوشیدہ عضو سے بہنے والاسفید یاپیلے رنگ کا مادہ ہوتاہے۔
اگرچہ یہ ڈسچارج جینیٹل صحت کو برقرار رکھنے کے لئے اہم ہوتا ہے لیکن خارج ہونے والے مادہ میں تبدیلیوں کو روکنے کے لئے طبی توجہ کی ضرورت بہرحال ہوتی ہے۔ تاکہ انفیکشن سے بچاجاسکے۔ اس ڈسچارج کااصل مقصد جسم سے نقصان دہ بیکٹیریا اوردیگر حیاتیات کاجسم سے نکلنا ہے۔

اگریہ ڈسچارج سفید اوربدبو کے بغیر ہوتو نارمل سی بات ہے لیکن اگر یہ گاڑھااوربدبودارہوتو لیکوریاہے۔ لیکوریا کی عام طورپر دواقسام ہوتی ہیں۔ پہلی فزیولوجیکل اوردوسری پیتھولوجیکل۔

مکمل کورس نمبر ۱
مکمل کورس نمبر ۲

اس علاج کو شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹرسے مشورہ کرنا چاہئے۔

Showing all 2 results

Show sidebar