ہومیو پیتھک برائے تمام امراض

ہومیوپیتھی سے مراد علاج بالمثل ہے یعنی وہ طریقہ جس میں انہی اشیاء کو ویسی ہی بیماری دورکرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ جو وہ خود پیدا کر سکتی ہے۔ یہ نظام روح کو پیغام دیتا ہے تب روح کے تابٔع جسم بھی عمل دکھاتا ہےاوردماغی نظام اس حملے کے خلاف بیدار ہو جاتا ہے اور روح کے تابٔع ردِعمل دکھاتا ہے۔ اِس لیٔےادویات کا فیصلہ کرنے سے قبل ڈاکڑسے مشورہ ضرور کیجِیٔے۔

ادویات
۔نزلہ۔ زکام۔ بخار۔
۔ کھانسی۔
۔ ٹانسلز (یعنی گلے کے غدودوں کی ہر قسم کی خرابی)۔
۔ معدہ کے عوارض۔
۔ آنکھوں کی تکالیف۔
۔ جلدی امراض۔
۔ دل کی بیماریاں۔
۔ اعصابی ریشوں یعنی نروس سسٹم کی تکلیف۔
۔ نیند کا فقدان یا زیادہ نیند۔
۔ نشہ کی عادت۔
۔ دماغی اور ذہنی عوارض۔
۔ جنسی امراض۔
۔ جوڑوں کا درد
۔ ہڈیوں کی تکلیف۔
۔حادثات اورچوٹوں کے فوری اور دیرپا اثرکا علاج۔
۔ ہر قسم کے فالج۔
۔ وبائی بیماریاں۔
۔ روزمرہ گھریلو ضرورت کے بعض مجرب نسخے

 

Showing all 6 results

Show sidebar